+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 12:37:49
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن لوڈ سے 5800/5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سست ہے۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان بھی 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی۔