+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 17:42:21
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور سبی کوالٹی لائنوں پر 6000 جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 5900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔