+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 18:40:54
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پیچھے لائنوں پر 5800/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ گاہکی بھی خاموش ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔