+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 14:58:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پیچھے لائنوں پر اچھے مالوں کے 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے جبکہ اکا دکا بیچ بھی ا جاتی ہے۔ ملتان منڈی میں روجھان والی جوار کے 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ روجھان لوڈ میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال نیچے ریٹیل میں کام شروع نہیں ہوا ہے۔ 
ہائبرڈ جوار کے ملتان منڈی میں نیچے پرچون میں 400 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں چھوٹے مارکوں کے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ اور ملتان منڈی میں 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ 800 گٹو کی آمدن تھی۔
 جواروں میں ابھی فل حال نیچے کام شروع نہیں ہوا ہے۔ جہاں ریٹیل میں مال بکنا شروع ہوا مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ اس سال کافی سارے دکان دار برسیم میں مار کھانے کی وجہ سے جواروں میں زیادہ کھل کر کام نہیں کر سکے ہیں۔ دوسری جانب ہائبرڈ جوار امپورٹ میں بھی مال کم بک ہیں۔