+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 12:31:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائن لوڈ سے گاہک تو 7700 کا ہے جبکہ بیچ 7800/7900 روپیہ من تک کی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن ملتان منڈی میں 370/380 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہی ہے پرچون میں۔

لالا جوار ملتان منڈی میں 8800 روپیہ من جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 1/1.5 گاڑی تک تھی۔