Sesame | تل
Jun 03 2026
Feb 07 2026 12:40:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر مارکیٹ ریڈی ڈلوری 136/137 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ثابت مالوں کے جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر ٹریڈرز نے مال بیچ کر پیچھے جہازوں میں مال پکڑے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 06 2026 15:52:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر ڈلوری مال ہی نہیں مل رہے ہیں ثابت میں جبکہ ییلو پیس دال کا کراچی سے 155 روپیہ کلو میں کام ہو گیا ہے۔ فل حال جو جہاز لگنا ہے اس کو بھی برتھ نہیں مل رہی ہے اور جو اگلا جہاز ہے اس کے بھی تھوڑا لیٹ ہونے کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہے۔ جو جہاز لگنا ہے اس کے مال کے 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اس کے بعد جو مال بلک میں آ رہا ہے اس کے مالوں کے 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے اور اگلے دنوں لوکل میں نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی رہنے کے امکانات ہیں اور یہی پیک ڈیمانڈ کا ٹائم ہے۔ دوسری جانب پاک افغان بارڈر بند ہونے کی وجہ سے پشاور سے بھی مال نہیں ا رہا ہے سارا مال کراچی سے ہی ا رہا ہے۔ پہلے بھی جب بارڈر کھلا تھا تب بھی پاک افغان والی سے سائڈ سے خرچہ زیادہ تھا جس وجہ سے کراچی سے ہی مال آ رہے تھے۔ فل حال لوکل کام گرم ہی ہے۔ .
Feb 05 2026 17:48:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ حاضر مارکیٹ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اگلے دنوں آمدن جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں اور اس کے بعد جو بلک میں مال لگنا ہے اس مال کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ حاضر مالوں میں تیزی ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 03 2026 18:17:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 122/123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2026 14:15:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 02 2026 16:42:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم فارورڈ والے مالوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Feb 02 2026 14:19:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو مال پورٹ پر لگے تھے ان کی ڈیلوری مل رہی ہے۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2026 17:06:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام سست ہے۔ .
Jan 31 2026 14:04:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Jan 30 2026 18:41:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مال 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے ویسل میں 111 جبکہ 318 ڈالر والے ویسل میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Jan 30 2026 15:41:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر جو مال لگے ہوئے ہیں۔ ابھی ان میں کلیئرنگ کا کوئ پتا نہیں ہے آج بھی کلئر ہو سکتے ہیں اور وقت بھی لگ سکتا ہے۔ آگے جو مال لگنا ہے 317 ڈالر والا فروری کے شروع میں اس میں 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی چائنہ نے جو کینیڈا پر ڈیوٹی ختم کی ہے اس کی وجہ سے رک سی گئی ہے۔ تاہم اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ میں رشیا میں اور کینیڈا دونوں ممالک میں پیداوار زیادہ ہے اور انڈیا گاہک نہیں ہے۔ اس لیے انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال ریٹ تو کم ہیں لیکن مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Jan 29 2026 17:29:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مالوں کی ڈیلوری کل سے ملنے کے امکانات ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Jan 29 2026 14:12:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ان مالوں میں کلیئرنگ کے مسائل ہیں ڈلیوری میں تاخیر ہوسکتی ہے۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Jan 28 2026 17:51:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جو مال کراچی پورٹ پر لگے ہیں ان میں کلیئرنگ کے مسائل ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 20 دن پیمنٹ پر 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Jan 28 2026 14:46:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو مال پورٹ پر لگے ہیں ان کے کلیئرنگ کے مسائل ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ان میں گاہک بن جاتا ہے جبکہ 318 ڈالر والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 27 2026 17:58:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر جو جہاز لگا ہوا ہے اس میں کسٹم کے مسائل چل رہے ہیں۔ غلط جی ڈی فائل ہو گئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 317 والے جہاز میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز کے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 27 2026 14:20:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 317 ڈالر والے جہاز میں 111 جبکہ 318 ڈالر والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 26 2026 17:25:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 1 روپیہ کلو مزید مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام پہنچ کے مالوں کے۔ جبکہ 317 والے ویسل میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اور 318 والے ویسل میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 26 2026 14:24:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ روپیہ دو مارکیٹ بہتر ہے اور حاضر والے مالوں کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مالوں کے 111 اور 105 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Jan 24 2026 18:04:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر میں جو ویسل پورٹ پر لگا ہوا ہے ان مالوں کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اگلے آمدن جہازوں والے مالوں کے 109 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام سست ہے۔ .
Jan 24 2026 14:12:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 110 اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 23 2026 17:02:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مالوں کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 23 2026 16:31:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے ویسل کے مالوں کے 108 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں جو ویسل کراچی پورٹ پر لگا تھا اسکی ڈیلوری آج سے ملنا شروع ہو جائے گی۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 22 2026 17:16:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے۔ حاضر جو مال لگا ہے ایک روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ آگے ویسل کے مالوں کے 109 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 22 2026 14:36:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور جو جہاز لگا ہے اس میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری شروع والے جہاز میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری مڈ والے جہاز میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ امپورٹرز کو نفع اچھا ہے وہ ساتھ مال فروخت کر رہے ہیں۔ .
Jan 21 2026 17:48:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے جہاز میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 318 ڈالر والے جہاز میں 105 روپیہ کلو تک کا سیلر ہے۔ ایک دو دن سے گاہکی تھوڑی سست ہے۔ ریٹ پڑتے سے کافی اوپر ہیں امپورٹرز کو نفع بھی اچھا ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Jan 21 2026 14:35:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے ویسل میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 والے میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 318 والے جہاز میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ امپورٹرز کی بیچ بھی ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ہے۔ .
Jan 20 2026 17:53:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے ویسل میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 والے میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 111 روپیہ کلو کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ 318 والے جہاز میں بھی 105/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں جبکہ ابھی اوپر کنٹینرز میں گاہکی تھوڑی ڈھیلی ہے۔ .
Jan 20 2026 14:13:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں آمدن ویسل 330 ڈالر والے کے لوکل 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 317 والے ویسل میں 112 روپیہ کلو اور 318 والے ویسل میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں بیچ ہے۔ امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ نفع بھی اچھا ہے امپورٹرز کو۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے ایک اور جہاز بک ہوا ہے مارچ شپمنٹ کا 25000 ٹن کا 322 ڈالر میں۔ ابھی آگے مزید ٹوٹل دو جہاز بک ہو گئے ہیں پائپ لائن میں جن میں 37/38 ہزار ٹن مال ہے مشترکہ۔ اس کے علاؤہ بکنگ میں کنٹینرز میں بھی ساتھ ساتھ مال بک ہو رہے ہیں۔ لوکل میں گیپ بہت ہے۔ بکنگ 335 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 105.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال آنے میں وقت لگ جائے گا۔ اپریل میں آئیں گے۔ .
Jan 19 2026 17:43:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر ڈلوری 130 روپیہ کلو جو جہاز اگلے دنوں لگنا ہے وہ 119 اور فروری شروع میں لگنا ہے وہ 112 گودام پہنچ اور جو مڈ فروری لگنا ہے وہ 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott