Sesame | تل
Jun 03 2026
Dec 09 2025 14:29:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں میں 2 روپیہ کلو کمزور ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں دال کی گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دسمبر شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 107.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آگے پائپ لائن میں مال ہیں کنٹینرز میں بھی اور بلک میں بھی۔ نومبر کے مہینے میں بھی بلک مال کے علاؤہ 425 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ آگے جہاں بلک میں مال لگنا شروع ہونگے بازار میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 08 2025 14:16:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے اور آگے بلک میں سپلائی بھی جلد متوقع ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 107 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 06 2025 16:41:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے فلحال کام کاج سلو ہے۔ .
Dec 06 2025 14:20:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 05 2025 15:50:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Dec 04 2025 19:07:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2025 14:18:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124.5/125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جب تک بلک میں سپلائی پورٹ پر لگنا شروع نہیں ہوتی تب تک مارکیٹ انہی ریٹس میں رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 03 2025 17:15:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مالوں کے 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281/281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 03 2025 14:14:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ییلو پیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 17:11:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر گودام کے مالوں کا 124.5 جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 125.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ جب تک بلک میں مال پورٹ پر لگنا شروع نہیں ہوتے تب تک مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2025 14:09:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 317 ڈالر اور 318 ڈالر ویسل فلحال لوڈ نہیں ہوا ہے جبکہ 330 ڈالر والا ویسل لوڈ ہوچکا ہے۔ .
Dec 01 2025 17:53:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے شام میں اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ا جاتی ہے۔ بکنگ کنٹینر میں جنوری شپمنٹ والے 333 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ دسمبر شپمنٹ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 350 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 110.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 333 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 104.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 15 روپیہ کلو اوپر ہے۔ اس لیے لوکل میں امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ آگے جن کے مال آنے ہیں فارورڈ کر کے بھی لوکل فروخت کر رہے ہیں۔ آگے پائپ لائن میں بلک میں 3 جہاز ہیں۔ ایک 317 ڈالر میں دوسرا 318 ڈالر میں تیسرا 330 ڈالر میں۔ .
Dec 01 2025 14:14:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 29 2025 17:24:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام سست ہے۔ .
Nov 29 2025 14:35:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133/134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Nov 28 2025 15:55:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر مارکیٹ تو بہتر ہے لیکن امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ کر بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں اچھی تگڑی تیزی آئ ہے۔ 96 روپے والے 126 تک بازار چلا گیا تھا۔ بکنگ کنٹینر میں 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 27 2025 17:15:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست تھی۔ .
Nov 27 2025 14:16:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام والے مال کے 123.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ سے 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 26 2025 17:23:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Nov 26 2025 14:22:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینر والے مال دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 111 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ابھی فل حال بازار بہتر ہی ہے آگے مال دسمبر کے مڈ میں لگیں گے۔ تب تک لوکل بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Nov 25 2025 16:52:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Nov 25 2025 14:16:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Nov 24 2025 18:32:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلوپیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔بکنگ کنٹینر والے مال دسمبر شپمنٹ 350/355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 24 2025 14:14:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر جبکہ جنوری شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 355 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 111.72 جبکہ 340 ڈالر والا 107 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 22 2025 16:37:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Nov 22 2025 14:31:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے بکنگ میں بھی جا رہے ہیں کیونکہ بکنگ میں بھی وارہ ہے۔ .
Nov 21 2025 16:01:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینرز میں 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال 15/20 دن گیپ ہے مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے تاہم جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جائے گی امپورٹرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے بکنگ میں جائے گے۔ .
Nov 20 2025 17:00:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے تاہم امپورٹرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔ .
Nov 20 2025 14:38:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید گرم ہوئی ہے اور 127 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 20 2025 14:14:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott