+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2026 17:34:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور کینیڈا کے مال کے 100.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ رشیا کے مال کے 99.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا مال بیچ بھی رہے ہیں۔