Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 12 2025 14:19:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 11 2025 17:51:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے اور لوکل مارکیٹ میں جو کینیڈا والے مال ہیں وہ امپورٹرز کو پڑتے بھی 121 میں ہیں۔ ان ریٹوں میں بچتا کچھ بھی نہیں ہے۔ 360 ڈالر والا جہاز جو 14 اگست کو لوڈ ہو گا 113.90 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 349 والا 110.42 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ وقفے وقفے سے مال بکنگ میں ہیں۔ مارکیٹ میں کوئ لمبی مزے داری نہیں ہے۔ پڑتے کے ساتھ ہی گھومنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 11 2025 15:06:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنٹینرز میں تو ابھی بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ بلک میں 5 جہاز ہیں جو کہ آنے ہیں اور لوکل میں بھی کینیڈا والے ویسل کا مال سیل ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلا ویسل 14 اگست کو لوڈ ہوگا اس کے بعد وقفے وقفے سے ویسل آتے رہے گئے اسکے علاوہ 2 ویسل ستمبر اور اکتوبر کو لوڈ ہوں گے ایک جہاز نومبر دسمبر کو لوڈ ہوگا اور ایک جہاز 10 ستمبر سے 10 اکتوبر کو لوڈ ہوگا۔ .
Aug 09 2025 17:21:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں 121 روپیہ کلو جبکہ مل پہنچ مالوں کے 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز تو بک ہو رہے ہیں تاہم یہ مال آنے میں وقت لگے گا حاضر میں صرف کینیڈین ویسل والے مال ہیں اور وہ بھی اوپر پڑتے والا مال ہے۔ .
Aug 09 2025 14:32:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 341 ڈالر میں 10 ستمبر 10 اکتوبر کرکے مزید 25 ہزار ٹن کا جہاز بک ہوا ہے 341 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 108 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اس سے پہلے بھی 2 جہاز بک ہوئے ہیں تاہم یہ تینوں ویسل اکتوبر نومبر شپمنٹ کر کر ہی ہیں یہ مال اکتوبر یا نومبر میں آئیں گے جبکہ حاضر میں کینیڈا 382 ڈالر والے ویسل کا مال ہی ہے اور وہ بھی اوپر پڑتے والا ہے۔ .
Aug 08 2025 16:09:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2025 17:17:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے 15 ستمبر سے 8 اکتوبر شپمنٹ کر کے 349 ڈالر میں 20 ہزار ٹن کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اسکے علاوہ بھی نومبر شپمنٹ کرکے 347 ڈالر میں 25 ہزار ٹن تک کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 109.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 07 2025 14:14:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں ییلو پیس کراچی پورٹ پر 214 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 10189 ٹن تک آمندن تھی۔ .
Aug 06 2025 17:24:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2025 14:16:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 355/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 05 2025 17:51:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 05 2025 14:17:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 283.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 04 2025 18:03:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 04 2025 14:24:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں جسکی وجہ سے بیچ کم ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 5 ڈالر مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 02 2025 18:15:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2025 14:16:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کی ڈیلوری ملنا شروع ہو گئی ہے۔ بیچ بھی جبکہ گاہک بھی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 01 2025 16:56:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 350/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2025 17:47:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 31 2025 15:00:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 30 2025 17:34:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پورٹ سے ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 30 2025 14:19:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے ویسل والے مالوں کی۔ بکنگ 355/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے نرم ہوا ہے اور 283.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 29 2025 17:33:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور حاضر والے مالوں کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہک نہیں ہے۔ جہاز والے مالوں کے 118.5 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں۔ جہاز والے مال مشین کلین ہیں ٹریڈرز جہاز والے مالوں میں ہی گاہک ہیں۔ بکنگ 350/55 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2025 14:35:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ بکنگ 350/55 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 283.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 28 2025 17:38:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ .
Jul 28 2025 14:51:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں صبح ڈالر 284 کے اندر آ گیا تھا تاہم ابھی دوبارہ 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال رشیا میں ریکارڈ کراپ ہے۔ 5.1 ملین ٹن تک کا تخمینہ ہے۔ تاہم باقی دالوں کے مقابلے میں سستی ہونے کی وجہ سے اس کی ڈیمانڈ بھی بھرپور ہے۔ چائنہ بھی خریدار ہے۔ انڈیا بھی خریدار ہے۔ بکنگ فل حال ادھر رکی ہوئ ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں جو کینیڈا سے مال آیا ہے اس کا پڑتا اوپر ریٹ کا ہے 121/122 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اگر اگلے دنوں مارکیٹ پیمنٹوں کے پریشر کی وجہ سے دباؤ میں آئے تو وہاں مال خریدنا چاہیے۔ .
Jul 26 2025 18:10:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 26 2025 14:24:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں مال فروخت کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Jul 25 2025 16:36:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت جہاز والے کے کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ایک ویسل بک ہوا ہے 349 ڈالر میں جو کراچی پورٹ پر 111.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اگر انٹر بینک ڈالر امپورٹ ریٹ 284.5 روپیہ ہو تو۔ یہ ویسل 14000 میٹرک ٹن کا ہے۔ .
Jul 24 2025 18:12:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں کام کاج کم ہیں۔ .
Jul 24 2025 14:47:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں کام کاج کم ہیں آگے کینڈین مشین کلین مال پورٹ پر لگے گیں تو تب ہی کام کاج شروع ہوگئے۔ بکنگ 345/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ان ریٹس میں پاکستان انڈیا اور چائنہ نے کافی مال خریدے ہیں۔ چائنہ بھی ییلو پیس کا رشیا سے ہی خریدار ہے کینیڈا امیریکا سے ٹریڈ کنفلیکٹ کی وجہ سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott