+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 14:30:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 102.5 جبکہ کینیڈا کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر ف ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں تاہم کینیڈا سے 325 ڈالر میں کام ہوئے تھے تاہم ابھی بیچ نہیں ہے۔ 325 ڈالر والا مال کراچی پورٹ پر 99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔