+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 12:37:23
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہاڑو فصل کی کاشت شروع ہے اور نئی فصل آگے اپریل کے آخر اور مئی میں آنا شروع ہوگئ۔