+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 12:55:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ ارجنٹینا برازیل حیدرآباد منڈی میں 11000/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔