+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 17:44:43
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فلحال مارکیٹ میں تھل والے مال ہیں وہ بھی ٹریڈرز نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں دوسری جانب نئی ہاڑو مونگ بھی مئی میں آنا شروع ہوگئی۔