+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 12:15:12
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ لوکل فصل آنے میں ابھی وقت ہے اور امپورٹرز زیادہ بکنگ میں بھی نہیں جارہے ہیں کیونکہ جب تک بکنگ والے مال آئیں گے لول کراپ بھی تب تک شروع ہو جائے گی۔