+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 13:35:01
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔