Sorghum | جوار
May 06 2026
Dec 22 2025 18:01:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 155/157 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں تاہم فلحال گاہکی نہیں ہے۔ .
Dec 22 2025 14:36:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 4 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 155/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے اور مارکیٹ کمزور کی نظر آرہی ہے۔ .
Dec 20 2025 17:37:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ خریدار خاموش ہے۔ .
Dec 20 2025 14:35:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں کرمسن کوالٹی 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 19 2025 16:56:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
Dec 18 2025 17:43:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2025 14:37:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 17 2025 18:23:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک کی بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 17 2025 14:31:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر کام کاج سلو ہے۔ .
Dec 16 2025 18:23:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس جو کینیڈا سے بک ہوا تھا اس میں مسور ثابت بھی تھا لیکن اس میں مزید 491 ڈالر میں 11 ہزار ٹن بک ہوا ہے جو ری سیل میں 500 ڈالر میں مل رہا ہے اور 153.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل بازار دوبارہ کمزور ہے۔ .
Dec 16 2025 14:15:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 15 2025 17:51:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 15 2025 14:32:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کوالٹی مالوں کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 13 2025 17:59:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 13 2025 14:19:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 11 2025 14:48:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 10 2025 17:35:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور کی بھی 168 کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Dec 10 2025 14:16:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 40 دن پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور کے 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Dec 09 2025 18:15:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 09 2025 14:57:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نومبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر بلک میں 30452 ٹن مال آیا ہے جبکہ 120 کنٹینر آئے ہیں اور مزید بھی آگے سپلائ میں بھی مال ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی ہے۔ مزے داری نہیں ہے ۔ .
Dec 08 2025 14:24:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے آج کام کاج سست ہے۔ .
Dec 06 2025 17:16:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 14:46:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Dec 05 2025 16:44:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Dec 04 2025 18:31:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ کل مارکیٹ کافی تیز تھی تاہم آج بکنگ تھوڑی نرم آئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی بازار نرم ہوا ہے۔ .
Dec 04 2025 14:42:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 162 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے بکنگ کے ساتھ ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ .
Dec 03 2025 23:46:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے لوکل بیچ رک گئ ہے۔ پچھلے 12 دن پیمنٹ 37 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال بازار میں دوبارہ تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بکنگ 25 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے۔ نپر مسور کے دسمبر شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی زیادہ کراپ ہونے کی وجہ سے ریٹ کافی کمزور ہو گیا تھا۔ 660 ڈالر والی مارکٹ نیچے 480/90 ڈالر تک ا گئ تھی۔ تاہم فل حال ابھی دوبارہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 03 2025 18:22:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ نیچے کافی کم رہ گئے تھے ابھی فلحال ایک ڈیڑھ روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2025 14:26:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 7200 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 02 2025 18:02:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott