Maize | مکئ
Dec 11 2025
Sep 12 2025 16:42:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 196/197 جبکہ کرمسن 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینر میں دسمبر جنوری شپمنٹ 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2025 18:27:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے حاضر مال فارغ کرنے چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دسمبر جنوری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 150.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 11 2025 14:49:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 10 2025 17:21:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 10 2025 14:40:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز حاضر میں دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ستمبر اکتوبر شپمنٹ 580 ڈالر نومبر دسمبر 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 580 ڈالر والا 178.28 جبکہ 525 والا 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 09 2025 17:33:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 199 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 09 2025 14:47:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 199/200 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہک بن جاتا ہے بکنگ میں مال لینے چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نومبر دسمبر شپمنٹ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں مسور ثابت کے کراچی پورٹ پر 91 کنٹینرز جبکہ بلک میں 19267 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ .
Sep 08 2025 17:15:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر 199 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Sep 08 2025 14:28:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 201 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے آگے لوکل میں گاہکی نکلی تو مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم لوکل میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سپلائی زیادہ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2025 16:23:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 201 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott