+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 14:37:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 156.5 جبکہ نپر کوالٹی حاضر میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی بمپر ہے اگر بکنگ کے ریٹس میں کمی آتی ہے تو ٹریڈرز بکنگ میں ہی جائیں گے۔