+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 18:43:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور جہاز والے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کے 161 جبکہ کرمسن والے مالوں کے 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔