+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2025 16:29:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 835/845 ڈالر فی ٹن تک  ہیں۔