+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 14:15:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ بھی ہے۔ بکنگ بھی 840/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔