+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 12:33:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ ریٹس نہیں موصول ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔