+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 17:15:10
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست تھی۔