+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 17:42:20
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 5 روپیہ کلو بازار بہتر ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔