+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 18:05:13
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/370 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم وائٹ مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔