+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2025 15:52:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165.5/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ کے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر بھی رکا ہوا ہے 281.25 روپیہ کے لیول پر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ لانگ ٹرم میں مندے کا رجحان ہے۔ دکان دار حاضر ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔