+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 17:34:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور کیش پیمنٹ پر 6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔