+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2025 15:55:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر مارکیٹ تو بہتر ہے لیکن امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ کر بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں اچھی تگڑی تیزی آئ ہے۔ 96 روپے والے 126 تک بازار چلا گیا تھا۔ بکنگ کنٹینر میں 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔

comment

Engineer Kumar – Nov 29 2025

Stock k liye leni chaeye.

Reply