+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2026 16:19:57
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 149/150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر والے مالوں کے۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں کام سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں آخری 6250 روپیہ من جیسی پوزیشن تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔