+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 18:17:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ ابھی فل حال ثابت ماش کے کام کاج سست ہیں۔ فیصل آباد سائڈ دھند ہے۔ موسم صاف نہیں ہے۔