+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 12:35:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ سست ہے اور 145.5/146.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھلوں میں وقفہ وقفہ سے اچھی بارشیں ہو رہی ہیں۔