+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2026 17:01:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا میں ساری دالیں تھوڑی تھوڑی بہتر ہیں اور انڈیا کے مسور پر ڈیوٹی لگانے کے بھی امکانات ہیں۔ جس کو مد نظر رکھتے ہوئے لوکل مارکیٹ میں بیچ رک گئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ریٹ کافی کم ہیں۔ ہلکی سی بھی سپلائ میں 19/20 ہوئ تو لوکل بہتری بن سکتی ہے۔ بکنگ کرمسن مسور 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 164.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل بھی بھلے سپلائ زیادہ ہے لیکن ان ریٹوں میں امپورٹرز کو کافی نقصان ہے۔