+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 14:13:50
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ کل رات 127 روپیہ کلو تک بھاؤ چلے گئے تھے تاہم ابھی 125 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ جہاز والے مال کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال شارٹیج کا ریٹ ہے۔ ہر بندے کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ اور ریٹ کم ہونے کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ جہاز آگے 13 جنوری کو لگے گا اور 17/18 تاریخ سے ڈلوریاں نکلنا شروع ہونگی۔ بکنگ ادھر ہی رکی ہوئ ہے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے چند ہی دنوں میں مارکیٹ میں دوبارہ واپس 17 روپے پڑ گئے ہیں۔ آگے جو بلک آمدن میں مال ہیں ان میں امپورٹرز کو بھی اچھا نفع ہے اور ان کی بیچ ہے۔ فارورڈ میں جب دکان داروں کو حاضر سے بھی کم کر کے مال مل رہا ہو تو وہ پھر فارورڈ میں ہی مال لیتے ہیں۔