+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 16:56:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال حاضر میں مال کم ہیں جبکہ نیچے گاہکی بھی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے کیونکہ آگے جب جہاز والے مال لگنا شروع ہوگئے ان میں امپورٹرز کو نفع ہے وہ ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کریں گئے۔