+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 17:37:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 147/148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال وقتی بہتری ہی سمجھنی چاہیے آگے جہاں بلک میں مال لگنا شروع ہوگئے دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔