+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2026 16:12:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 7/10 جنوری تک بلک میں آمدن ہے اسکے علاؤہ بھی جنوری کے آخر تک آمدن متوقع ہے۔