+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 18:26:52
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مالوں کی 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355/360 جبکہ کلپر برانڈ کے 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔