+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 15:03:27
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 151/152 روپیہ کلو جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔