+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 18:22:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900/9925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں تھائی لینڈ کی ماش بھی ہے جو کہ برما سے 400 روپیہ کم کر کے بکتے ہیں تاہم یہ مال فل بلیک نہیں ہیں ان میں چاکلیٹی دانہ بھی ہے۔