+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2023 11:46:19
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 70/30 کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جبکہ سندھ 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔