+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 13:30:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13600 العربیہ 13525 المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13490 کمالیہ 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13140 اتحاد 13160 ڈھرکی 13115 گھوٹکی 13100 الائنس 13100 ایس جی ایم 13070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13215 حمزہ 13200 فاطمہ 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ کرن اور رانی پور شوگر ملز کے 13075 النور 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13060 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔