+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 14:31:57
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ میں پچھلے ہفتے سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں مسلسل پرافٹ ٹیکنگ تھی اور 19922 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے انڈین کرنسی میں۔