+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 14:57:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11930 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔