+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 14:33:25
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلوچستان سائڈ رستوں کے مسائل ہیں اور دوسری جانب پاکستان بھر میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ہے اڈے بند ہیں۔