+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 19:17:56
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 180 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاں لوڈنگ اوپن ہوئی اور مال لفٹ ہونا شروع ہوئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔