+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 17:50:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مالوں کے 112.5/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا والے ویسیل کے ریسیل میں 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز اور سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔