+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 17:44:27
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دریائے چناب والی پٹی پر ہائبرڈ جوار کی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے جبکہ ملتان منڈی میں مال اکا دکا ہیں۔ 

لال جوار ملتان منڈی میں 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔