+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 18:57:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13130 یونائیٹڈ 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13060 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔