+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 14:35:24
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلوچستان سائڈ رستوں کے مسائل ہیں ٹرانسپورٹ کے لیے رکاوٹیں ہیں اور دوسری جانب پاکستان بھر میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ہے اڈے بند ہیں۔