+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 12:39:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ 192 جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن انویسٹرز اور سٹاکسٹ نے پیمنٹ لگا کر مال خریدے ہوئے ہیں وہ لونگ ٹرم میں یہاں مال بیچنے کے لیے تیار نہیں ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ لونگ ٹرم میں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔